اردو زبان میں حالات حاضرہ آپ سب کے لئے

آنکھ مارنے والی اداکارہ نے توہین مذہب نہیں کی، مقدمہ خارج

Pakistan Affairs

 

ڈائٹنگ پر بحث نہیں

پاکستان کے اداکار فواد خان بالی ووڈ کا چمکتا ستارہ بن گئے

 

 

تحفظ برائے موبائل صارفین

عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں کم کس کو فائدہ؟

دل کے عرضہ میں مچھلی مفید ہے

اردو زبان و ادب  ۔ بدلتے رجحانات

 

 

ماہنامہ کرکٹر کا تازہ شمارہ بالکل مفت

 

علیمہ خان کی بیرون ملک جائیداد چھپانے کا معاملہ کب سامنے آیا

یہ معاملہ اس وقت سامنے آیا جب سپریم کورٹ نے پاکستانی شہریوں کے بیرون ممالک کے بینکوں میں اکاؤنٹس اور جائیدادوں سے متعلق از خود نوٹس لیا تھا۔

 

یونان کا سرخ سونا

عمران خان کے مشیر انیل مسرت کون ہیں؟

عمران خان کے پیار کی بیٹی کہاں ہے؟ برطانوی میڈیا

 

قدیم ترین قراآنی نسخہ؟

 

جلد کی حفاظت

بے روزگاری سے نمٹنے کے لئے پاکستان کی حکومت بے بس

ہفت روزہ ندائے ملت

خطہ عرب پر سعودی بادشاہت مشکل میں ہے

کیا داعش کے خلاف امریکی منصوبے  قابل عمل ہوں گے؟

کشمیریوں کی انتخابات میں جوق در جوق شرکت

بد

عمر کوٹ کی کرشنا قید سے پارلیمان تک کا سفر

تھر سے تعلق رکھنے والی سینیٹر کرشنا کماری کو ان کا نام بی بی سی کی 100 وومن لسٹ میں شامل کیے جانے کے بارے ان کی ایک دوست نے بتایا۔

 

چین کے اصلاحی مراکز میں قید ہماری بیویوں کو رہا کروایا جائے: پاکستانی شوہروں کی درخواست

چین میں کتنے پاکستانیوں کی مسلمان بیویوں کو ان مراکز میں رکھا گیا ہے، ان کی درست تعداد تو معلوم نہیں تاہم ان میں سے متعدد افراد نے بی بی سی سے رابطہ کر کے ان حالات کے بارے میں بتایا ہے

 

وفاقی دارالحکومت میں وارداتیں عروج پر

حالیہ ہفتوں میں پاکستان کے وفاقی دارالحکومت میں چوری اور ڈکیتی کی وارداتوں میں تشویشناک اضافہ ہوا ہے۔

 

نادیہ کمانچی: اولمپک ہیرو     رومانیہ کی سابق جمناسٹک نادیہ کمانچی کو آج بھی تاریخ کی بہترین جمناسٹر کے  طور پر یاد کیا جاتا ہے۔

گیس میں بد عنوانی پر عمران خان اور حکومت کی خاموشی معنی خیز ہے۔  توانائی کے شعبے میں بد ترین بدعنوانی پر عمران خان کی خاموشی منفی سوالات کو جنم دے رہی ہے۔ کیا عمران خان اور اعتزاز احسن کا چوہدری نثار سے سمجھوتہ ہو چکا ہے؟

مسجد الحرام میں چھتریوں کی تنصیب

مکہ مکرمہ میں توسیعی منصوبے کے تیسرے مرحلہ کا آغاز۔

بجلی پاکستان کا مسئلہ کیوں ہے   پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ نے کہا ہے کہ اگر بجلی مہنگی ہو گی تو پشاور کے عوام بجلی چوری کریں گے۔ خیبر پختونخواہ کی حکمران جماعت کے سربراہ کے خیالات بجلی چوری کو جائز قرار دینے کے مترادف نظر آتے  ہیں۔  کیا پشاور اور مردان میں بڑھتی ہوئی بجلی کی چوری کو صوبائی حکومت کی سرپرستی حاصل ہے؟ 

 مصری حکومت کا اسرائیل سے یارانہ۔ ترک وزیر اعظم رجب طیب ایردوان نے غزہ میں اسرائیلی جارحیت  پر مصر کی حکومت کو براہراست مورد الزام ٹھرایا ہے۔ ایک امریکی ٹی وی چینل کو دئے گئے انٹرویو میں ترک راہنما نے کہا کہ جمہوری حکومت کے خاتمہ کے بعد قائم ہونے والی حکومت اخوان المسلون سے دشمنی میں اسرائیل کے ایجنڈے کے تابع ہو گئی ہے۔

Current Affairs in English Language

 

ہمارے مذہب میں خیرات مانگنے کو پسند نہیں کیا گیا

 

کیا آپ پاس ورڈ بھول گئے ہیں؟