Welcome to NEWSFLASH, Your News link to Pakistan and beyond . . .

Pakistan's premier  website that covers current affairs and news.

Pakistan Affairs Magazine

Current Affairs

Umera Ahmed Novels

 

National Geographic Magazine Subscription in Rawalpindi

 

Time magazine

 

 

 

 

 

 

 

 

 

اہم خبریں

News Update

انڈیا کو باہر نکالو

مالدیپ  میں  اکثریت  کا مطالبہ  ہے کہ انڈیا کے فوجی اہلکار اور ساز و سامان  کو فوری طور  پر مالدیپ  سے نکال دیا جائے۔ یہ مہم سنہ 2018 میں شروع ہوئی تھی۔

 

کیا فلسطین کی آزادی پر بات ہو سکتی ہے؟

فلسطین میں مسلمان، عیسائی اور یہودی ساتھ رہتے تھے۔ بھائیوں کی طرح نہیں، ہمسائیوں کی طرح۔ دیوار گریہ کے ایک طرف مسلمان عبادت کرتے تھے تو دوسری طرف یہودی اور چند گلیاں چھوڑ کر حضرت عیسیٰ کے ماننے والے

 

جنرل ضیاء الحق نے ہزاروں فلسطینیوں کو کیوں مارا؟  شاید اکثر پاکستانیوں کو اس بات کا علم نہ ہو کہ ایک پاکستانی فوجی افسرنے کس طرح فلسطینیوں کا قتل عام کیا۔

 

پاپوا نیوگنی کا صوبہ بوگن وِل کیا دنیا کا نیا ملک بننے جا رہا ہے؟

پاپوا نیو گنی کے ایک جزیرے میں آزادی کے لیے ریفرینڈم ہونے والا ہے اور اگر توقعات کے مطابق ووٹ ڈالے گئے تو بوگن وِل دنیا کا نیا ملک بن سکتا ہے۔

 

انڈیا: مسجد خدا کا گھر ہے تو ایمان والیوں پر اس کا در بند کیوں ہو!

 

معاملہ مسجد آنے اور جانے کا ہے اور ان احکامات میں واضح انداز میں خواتین کے بارے میں بات کی جا رہی ہے۔

 

عمران ٹرمپ ملاقات: امریکی صدر کی کشمیر پر ثالثی کی پیشکش، انڈیا کا انکار

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے انڈیا اور پاکستان کے درمیان کشمیر کے دیرینہ تنازع کو حل کرنے میں کردار ادا کرنے کی پیشکش کی ہے۔

 

انڈیا کا چندریان 2 چاند کے سفر پر روانہ ہو گیا

انڈیا نے چاند پر اپنے دوسرے مشن ’چندریان ٹو‘ کو کامیابی سے روانہ کردیا ہے۔ یہ خلائی جہاز گذشتہ ہفتے تکنیکی خرابی کے سبب روانہ نہیں کیا جا سکا تھا۔

 

 

میرٹ نہ ہونے کی وجہ سے نوجوانوں کو  پاکستان میں مواقع نہیں ملتے۔ وزیراعظم عمران خان۔

وزیر اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ قوم پاکستان کو ہر سال تبدیل ہوتا اور اوپر جاتا دیکھے گی۔ امریکہ کے شہر واشنگٹن ڈی سی کے کیپیٹل ون ایرینا میں امریکہ میں مقیم پاکستانی کمیونٹی سے خطاب کرتے وزیر اعظم عمران خان نے نئے پاکستان کا ویژن بتاتے ہوئے کہا کہ وہ پاکستان کو ریاست مدینہ کی طرز پر ایک فلاحی ریاست بنانا چاہتے ہیں۔

 

ہیروں کے اصل یا نقل ہونے کی پہچان کیسے کی جائے

جعلی اور غیر ذمہ دارانہ ذرائع سے حاصل کیے گئے ہیرے، ہیروں کی صنعت میں اعتماد کو ختم کر رہے ہیں اور کاروبار ٹھپ ہو رہے ہیں۔

 

امریکہ کے ایران پر حملے کا پاکستان کے لیے کیا مطلب ہو گا؟

چونکہ ایران پاکستان کا پڑوسی ملک ہے، اس لیے اس حوالے سے خدشات موجود ہیں کہ ایسے کسی بھی مسلح تنازعے کے پاکستان پر بالواسطہ یا بلاواسطہ اثرات پڑ سکتے ہیں۔

 

 

 

پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری کو کن الزامات کا سامنا ہے؟

 آصف زرداری کا نام صرف ایک ریفرنس میں بینیفشری کے طور پر سامنے آیا ہے تاہم ٹرائل کورٹ نے ابتدائی سماعتوں کے باوجود ابھی تک ان پر فرد جرم عائد نہیں کی ہے۔

 

سکیورٹی خدشات کے باعث قبائلی اضلاع میں انتخابات ملتوی کرنے کی درخواست

پاکستان کے صوبے خیبر پختونخوا کی حکومت نے الیکشن کمیشن آف پاکستان کو ایک خط لکھا ہے جس میں سکیورٹی خدشات کے باعث قبائلی اضلاع میں دو جولائی کو ہونے والے انتخابات 20 دنوں تک ملتوی کرنے کی درخواست کی گئی ہے۔

 

امریکی سفیر: 'اسرائیل غربِ اردن کے کچھ حصوں کو ضم کر سکتا ہے'

امریکی سفیر ڈیوڈ فریڈمین نے امریکی اخبار نیو یارک ٹائمز سے بات کرتے ہوئے کہا کہ دنیا اردن اور اسرائیل کے درمیان، بقول اُن کے، 'ایک ناکام فلسطینی ریاست' کی حمایت نہیں کرے گی۔

 

امریکہ کی جانب سے پابندیوں کے بعد چینی کمپنی ہواوے کے روس سے معاہدے

ٹیلی کمیونیکیشن کی سب سے بڑی چینی کمپنی ہواوے نے روس کے ساتھ ایک معاہدہ کیا ہے جس کے تحت اب فائیو جی ٹیکنالوجی روس میں بنائی جائے گی۔

 

 

 

 

عید پر ہوائی جہاز کے ٹکٹ آخر اتنے مہنگے کیوں ہیں؟

اگر آپ نے کراچی سے لاہور یا اسلام آباد عید کے لیے ایئرلائن ٹکٹ خریدا ہے تو آپ کے ذہن میں ایک بار یہ خیال ضرور آیا ہوگا کہ ’اتنے میں تو میں دبئی، سنگاپور، چین اور کئی دوسری منازل کا سفر کر سکتا ہوں۔‘

 

امریکی ویزے کے لیے سوشل میڈیا تفصیلات دینا لازم

نئے قوانین کے مطابق اب امریکی ویزے کے لیے تقریباً تمام درخواست گزاروں کو اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹس کی تفصیلات جمع کرانا ہوں گی۔

 

پاکستان امریکی ڈالر سے جان چھڑا بھی سکتا ہے یا نہیں

ان خدشات نے کہ آنے والے دنوں میں ڈالر مزید مہنگا ہو گا پاکستان میں اس بحث کو جنم دیا ہے کہ عوام کو ڈالر کا بائیکاٹ کر دینا چاہیے۔

 

 

 

 

 

 

رمضان نشریات: فنکاروں، اداکاروں پر پابندی کی قرارداد پنجاب اسمبلی میں منظور

پاکستان کی سب سے بڑی صوبائی اسمبلی پنجاب نے حال ہی میں اتفاقِ رائے سے ایک قرارداد منظور کی ہے جس میں کہا گیا ہے کہ ماہِ رمضان کے حوالے سے پاکستانی ٹی وی چینلز پر پیش ہونے والے پروگراموں میں شوبِز کی دنیا سے تعلق رکھنے والے افراد کو شمولیت سے روکا جائے۔

 

 

’ییٹی‘ کے قدموں کے نشان ملنے کے دعوؤں پر انڈین فوج کا تمسخر اڑایا جا رہا ہے

انڈین فوج نے دعویٰ کیا ہے کہ انھیں 'ییٹی' کے قدموں کے نشان ملے ہیں جس کے بعد سوشل میڈیا پر صارفین حیرت کے اظہار کے ساتھ اس دعوے کا مذاق بھی اڑا رہے ہیں۔

 

پشاور تا کراچی ریلوے ٹریک بچھانے کیلئے پاک چین معاہدہ

پاکستان اور چین کے درمیان ریلوے سے متعلق ایم ایل ون معاہدہ طے پاگیا جس کے تحت پشاور سے کراچی تک ٹرینوں کے لیے ڈبل ٹریک بچھایا جائے گا۔

ایرانی تیل پر مکمل پابندی: امریکی فیصلے کے اثرات کہاں تک جائیں گے؟

امریکی وزیرِ خارجہ مائیک پومپیو نے پیر کو ایران کے خلاف نئے اقدامات کا اعلان کرتے ہوئے کہا تھا کہ امریکہ اس استثنیٰ کو ختم کر رہا ہے جو ایران سے تیل خریدنے والے ملکوں کو حاصل تھا۔

 

 

ٹرمپ کا اسلحے کی تجارت کے عالمی معاہدے سے علحیدگی کا اعلان

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ وہ اسلحے کی تجارت کے بین الاقوامی معاہدے، آرمز ٹریڈ ٹریٹی، سے دستبردار ہو جائیں گے۔

 

 

 

 

سری لنکا نے مشتبہ افراد کی تصاویر جاری کردیں

سری لنکا کے پولیس ہیڈ کواٹر سے جاری ہونے والے ایک بیان میں ایسٹر سنڈے کے حملوں میں مطلوب مشتبہ افراد کے نام اور ان کی تصاویر جاری کر دی گئی ہیں۔

 

 

 

 

 

 

 

 

ذیابیطس: کیا ادویات کی بڑھتی قیمتیوں کی وجہ ڈالر کی قدر میں اضافہ ہے؟

 

 

 

   

Want to get news alerts from newsflash.com.pk? Send us mail at

newsalerts@newsflash.com.pk


Copyright © 2006 the Newsflash All rights reserved

This site is best viewed at 1024 x 768