Elections in Pakistan 2013

Welcome to NEWSFLASH, Your News link to Pakistan and beyond . . .
 

اردو رسائل و جرائد

Newsflash
 

Looking for good food? Subscribe to Dalda ka Dasterkhuan

 

Pakistan's premier  website that covers current affairs and news.

 

 

Reader's Digest

 

 

 

 

 

 

 

" میں ایک وقت میں دس کام کرسکتی ہوں "

پرینکا کو بولی ووڈ کی کامیاب ترین ایکٹرسز میں شمار کیا جاتا ہے بلکہ ہولی ووڈ میں بھی وہ تیزی سے اپنا نام پیدا کر رہی ہے-

بولی ووڈ ایکٹرس پرینکا چوپڑا کہتی ہیں " میں ایک مقابلہ کرنے والی خاتون ہوں اور مردوں کے مقابلے میں ایک ہی وقت میں مختلف کام بہتر طریقے سے انجام دے سکتی ہوں بلکہ بیک وقت 10 کام کر سکتی ہوں' اس کے باوجود کسی ایک کام سے بھی میری توجہ نہیں ہٹتی "-

A Special report on India's attempts to wish Kashmir issue away. Rs 50 in Pakistan

پرینکا کو بولی ووڈ کی کامیاب ترین ایکٹرسز میں شمار کیا جاتا ہے بلکہ ہولی ووڈ میں بھی وہ تیزی سے اپنا نام پیدا کر رہی ہے-

خواتین جادو اور اسلام ۔ یہ کتاب تواہم پرستی سے نجات دلا کر قارئین  پر جادو کے حقائق کو واضح کرتی ہے اور حالیہ  مہینوں میں بہت زیادہ خریدی جارہی ہے۔

 حال ہی میں پرینکا نے آسکرایوارڈز کی تقریب میں شرکت کرکے آسٹریلیا کی مارگریٹ سگزل کو بیسٹ فلم ایڈیٹنگ کے شعبے کا آسکرایوارڈ بھی پیش کیا-

I   

 More Stories on Related Subjects

بدعنوانی کا عفریت اور پاکستان کرکٹ

Stories from Pakistan

Consumers in Pakistan being harassed by Telecom Companies, Regulatory Authority remains a silent spectator. (November 17, 2012)

 پرینکا بھارت سے تعلق رکھنے والی وہ پہلی ایکٹرس ہیں جنہیں آسکرز کی تقریب میں کسی فا تح کو ایوارڈ پیش کرنے کا موقعہ ملا- پرینکا کھلے دل سے تسلیم کرتی ہیں کہ ابھی وہ سیکھنے کے عمل سے گزر رہی ہیں- " جس دن مجھے یقین ہوگیا کہ میں نے اپنی منزل کو پا لیا ہے تو ہمیشہ کے لئے شوبز سے کنارہ کش ہو جاؤں گی "-

Share your views at feedback@newsflash.com.pk

 

 

 

Send your contributions at editor@newsflash.com.pk

Want to get news alerts from newsflash.com.pk? Send us mail at

newsalerts@newsflash.com.pk


Copyright 2006 the Newsflash All rights reserved

This site is best viewed at 1024 x 768