Energy Crisis in Pakistan

Welcome to NEWSFLASH, Your News link to Pakistan and beyond . . .
 


 

Subscribe to Time magazine at special  rates in Pakistan

 

Pakistan's premier  website that covers current affairs and news.

 

 

Reader's Digest Subscription

 

 

 

 

عمران خان  پھر الزامات کی زد میں

عمران خان بحیثیت  کرکٹر کبھی اپنے کردار کے حوالے سے کچھ اچھی شہرت نہ رکھتے تھے۔ مگر خاندانی اثر رسوخ کی بدولت پاکستان کی کرکٹ پر حکمرانی کرتے رہے۔ اگرچا انہوں نے کبھی نشہ اور سگریٹ جیسی عدات کو نہ اپنایا ہو گا مگر منشیات کی سمگلنگ کے الزامات سے وہ اپنا دامن بچانے میں ناکام رہے۔

  

   زیر نظر تحریر میں ماہنامہ کرکٹر کے مدیر گل حمید بھٹی نے پاکستان کرکٹ ٹیم کے قائد پر متعدد کھلاڑیوں کی جانب سے لگائے گئے الزامات کا احسن طریقے سے دفاع کیا ہے۔ مگر کرکٹ کے میدانوں میں شہرت حاصل کرنے کی سعی میں عمران خان کا دامن داغدار ہی ٹھرا۔ عمران خان نے اکشر مواقع پر ان الزامات کا دفاع کرنے کی ضرورت محسوس نہیں کی کیوں کہ وہ شاذ ونادر ہی پاکستان میں آتے تھے اور جس معاشرے میں وہ اپنی بھرپور زندگی گزار رہے تھے وہاں ایسے معمولات کو  برا  تصور نہیں کیا جاتا۔

 

                          عمران خان کی پاکستان کی   ٹیم کے لیے افادیت پر بحث تو ہم کسی اور وقت کے لیے چھوڑ تے ہے ۔ کچھ مختصر سا ذکر سابق ٹیسٹ کھلاڑی یونس احمد کے اس بیان کے بارے میں ہو جائے جس میں اس نے دوسری مرتبہ عمران پر منشیات کے استعمال کا الزام لگایا ہے عمران نے ہمیشہ کی طرح اس بظاہر بے بیناد الزام کا کندھے جھٹک کر جواب دیا ہے ۔ ویسے اس با راس نے اس سلسلے میں اپنا موقف بھی  بیان کیا ہے اور یہ کہا کہ یونس  کسی قسم کا ذہنی مر یض ہے یونس نے یہ الزام پہلی بار عمران پر آج سے تین برس پیشتر لگایا تھا۔

یونس سے پہلے قاسم عمر نے بھی عمران پر یہ الزام لگایا ہے ۔ کہ کپتان اسے منشیات کی سمگلنک کے لیے استعمال کر تا ہے۔ قاسم نے یہ بیان اس وقت دیا جب اسے ناقص کار کردگی کے باعث ٹیم سے فارع کر دیا قاسم نے اپنے بیان کی صحت میں کوئی شہادتیں پیش نہ کر سکا اور اسے بی سی پی نے تا حیات پاکستان کی طرف سے کھیلنے سے محروم کر دیا   

 اب یونس نے گٹر ے مردے دوبارہ اکھڑنے شروع کئے ہے ۔ اور یہ معاملہ سمجھ میں نہیں آتا کہ عمران کے خلاف محاذاب کیوں کٹھر ا کیا جا رہا ہے ۔ جب کہ وہ ویسے ہی بین الاقوامی کرکٹ کو خیر باد کرنے والے ہے۔ جو لوگوں عمران کو انتہائی قریب سے جانتے ہے۔ انہوں نے نہ کبھی شراب کو ہاتھ لگاتے دیکھا ہے اور نہ کبھی سگریٹ پیتے اس کے ذاتی کر دار میں کوئی خرابیاں ہو تو  ہوں مگر جو شخص اسے خبائث سےدور رہتا ہو وہ منشیات کا استعمال کیسے کر سکتا ہے ؟ یہ معاملہ کب اور کیسے حل ہو گا خداجانے              

 

 گل حمیدبھٹی ایڈٹیردی کرکٹر(انگریزی)     

 

مقبول ترین صفحات

بہو بھی بیٹی ہوتی ہے

کیا آپ بھی پاس ورڈ بھول جاتے ہیں؟

کرینا کپور اور وزن کم کرنے کے طریقے

I   

اب یونس نے گٹر ے مردے دوبارہ اکھیڑنے شروع کئے ہے ۔ اور یہ معاملہ سمجھ میں نہیں آتا کہ عمران کے خلاف محاذاب کیوں کٹھر ا کیا جا رہا ہے ۔ جب کہ وہ ویسے ہی بین الاقوامی کرکٹ کو خیر باد کرنے والے ہے۔ جو لوگوں عمران کو انتہائی قریب سے جانتے ہے۔ انہوں نے نہ کبھی شراب کو ہاتھ لگاتے دیکھا ہے اور نہ کبھی سگریٹ پیتے اس کے ذاتی کر دار میں کوئی خرابیاں ہو تو  ہوں مگر جو شخص اسے خبائث سےدور رہتا ہو وہ منشیات کا استعمال کیسے کر سکتا ہے ؟ یہ معاملہ کب اور کیسے حل ہو گا خداجانے              

 

 گل حمیدبھٹی ایڈٹیردی کرکٹر(انگریزی)   

 

 More Stories on Related Subjects

BJP Leader found guilty of Muslim Massacre (August 30, 2012)

Bangalore Rings Fear for Muslim community (August 23, 2012)

Stories from Pakistan

درج بالا سطور  ماہنامہ کرکٹر میں ۱۹۹۰ میں شائع ہوئیں۔ اشاعت کے شمارہ کی تریخ عنقریب انہی صفحات پر پیش کی جائے گی۔ اسی سلسلے کے دیگر مضامین بھی آپ کی دلچسپی کے پیش نظر شائع کئے جا رہے ہیں

 Post dated June 20, 2014

Comments: 0 Be the first to comment...

 

اآپ کی رائے ہمارے لئے مقدم ہے۔ اپنی نگارشات کے ساتھ مکمل نام پتہ رابطہ نمبر ضروری ہے۔ اسی صورت قارئین کے خیالات ان صفحات کی زینت بن سکتے ہیں۔

Share your views at feedback@newsflash.com.pk

 

 

Send your contributions at editor@newsflash.com.pk

 

Want to get news alerts from newsflash.com.pk? Send us mail at

newsalerts@newsflash.com.pk


Copyright 2006 the Newsflash All rights reserved

This site is best viewed at 1024 x 768