Welcome to NEWSFLASH, Your News link to Pakistan and beyond . . .
 

اردو رسائل و جرائد

Newsflash
 

Looking for good food? Subscribe to Dalda ka Dasterkhuan

 

Pakistan's premier  website that covers current affairs and news.

 

 

 

 

ماہنامہ شیف کے سالانہ خریدار بنیں اور حکیم آغا خان کے مفید مشوروں سے اپنی صحت کے لئے راہنمائی  حاصل کریں

Khawateen Digest subscription

Reader's Digest

 

 

 

 

جلد کی حفاطت

چہرے کی جلد کو صاف رکھنے کے لیے تازہ دودھ بہترین ہے-

 

 

چہرے کی جلد بہت نازک ہوتی ہے اگر اس پر داغ پڑ جائیں تو مشکل سے ہی جاتے ہیں اس لیے خواتین کو چائیے کہ وہ اپنی جلد کی حفاظت کریں تاکہ چہرے کی جلد داغ دھبوں سے پاک رہے- چہرے کی جلد کو صاف رکھنے کے لیے تازہ دودھ بہترین ہے-

 

A Special report on India's attempts to wish Kashmir issue away. Rs 50 in Pakistan

تحفظ برائے موبئل صارفین

 تازہ دودھ سے چہرے کو دھونے سے داغ دھبے زائل ہوجاتے ہیں' اکثر خواتین کے چہرے بڑے بے رونق اور پھیکے پھیکے سے نظر آتے ہیں کیونکہ جسم کو متوازن غزا میسر نہیں ہوتی جو چہرے پر حسن اور خوبصورتی بن کر ظاہر ہوتی ہے اور دلکشی کا پیکر بن جاتی ہے

I   

 

 

 خواتین کو چاہیے کہ وہ اپنی غذا میں پھلوں اور سبزیوں کے استعمال کو یقینی بنائیں تاکہ چہرے کے ساتھ جلد بھی ہشاش بشاش رہے- چہرے کی حفاظت کے لیے دو چمچ لیموں کا رس اور ایک چمچ گلیسرین ہم وزن پانی ملا کر آمیزہ تیار کرکے دن میں دو بار داغ دھبوں پر لگائیں

 

 

 

Post dated  February 3, 2016

 

Share your views at myopinion@newsflash.com.pk

 

شمیم آرا رو بہ صحت ہیں

با کما ل لو گو ں کی لا جو ا ب'' یو نیفا ر م''

 

 

Want to get news alerts from newsflash.com.pk? Send us mail at

editor.newsflash@gmail.com


Copyright 2006 the Newsflash All rights reserved

This site is best viewed at 1024 x 768