اردو زبان میں حالات حاضرہ آپ سب کے لئے

Newsflash

 

 

 

 


Magazine Subscriptions

FREE TRIAL

 

 

جنونی  ڈاٰئٹنگ

بمبے میں     کرینا کپور نے معروف فِٹنیس  ٹرینر"رجوتا" کی کتاب

 کی Women and the Weight Loss Tamasha   کی تقریبِ رونمائی میں  حصہ لیا ۔ کتاب  چوں   کہ  سلمنگ  پر لکھی گئ ہے،سو تقریب کے دوران  خواتین کو  سمارٹ ہونے  کے طریقےبھی  بتاےُ گئے ۔

 


Japanese Novelist is favourite for Nobel Prize


Rice still has something to offer in Pakistan


Best Book on General Knowledge is now available in Pakistan Price Rs 700

Lose weight in 7 minutes

اس سے پہلے بھی کرینہ نے جنونی انداز میں ڈائٹنگ کی تھی تاکہ وہ "چست ترین ایکٹرس" بن جائے۔ نتیجہ یہ نکلا کہ وہ ایک فلم کے سیٹ پر بے ہوش ہو کر گر پڑی تھی۔ سیف علی خان سے شادی کے بعد کرینہ نے زیادہ نہیں  تو کم وزن ضرور بڑھا لیا ہے۔ اب وہ پھر سلمنگ کی طرف رجحان پا رہی ہیں۔

مس کرینا! ایک حد تک بات  درست ہے مگر جنونی  ڈائٹنگ کی اب گنجائش نہیں اور نہ بے ہوش ہو کر گرنے کی۔ ایسا ہوا تو مستقبل میں "کپورخان یا کپور خانم " کی صحت کا کیا عالم ہو گا ؟مس کرینا! ایک حد تک بات  درست ہے مگر جنونی  ڈائٹنگ کی اب گنجائش نہیں اور نہ بے ہوش ہو کر گرنے کی۔ ایسا ہوا تو مستقبل میں "کپورخان یا کپور خانم " کی صحت کا کیا عالم ہو گا ؟

پاکستان سے اچھی خبریں آ رہی ہیں؟

برس ہا برس سے جنگ و جدل میں مصروف طالبان سے  حکومت وقت کے مزاکرات میں پیش رفت ہورہی ہے۔ مزاکرات کے آغاز سے پیشتر ہی وزیر اعظم کے خصوصی مشیر عرفان صدیقی نے ایک کثیر الاشاعت روز نامہ میں اپنے ایک کالم کے ذرئے ملا فضل اللہ کی شخصیت کے روشن  پہلوں سے قوم کو آگاہ کیا تو اندازہ لگانا مشکل نہیں تھا کہ اس مرتبہ حکومت طالبان کو مذاکرات کی میز پر لا کر ہی دم لے گی۔

Wasim Akram says he forced out by the Army

Indian Defence Capabilities Leaked out

Much Easier to get

Readers Digest in Pakistan

 

Gleaning from the Blogs

NATO containers are still in the headlines but Pakistan's Art is on the Move!

Pakistani Parliament Demands End to Drone Strikes

Getting killed in Pakistan is a blessing..., living is a curse!

 

News Brief

The World This Week